انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

موسمیاتی بحران اور کاپ 30 سے توقعات

دنیا بھر سے آئے صحافیوں کی دیکھ بھال

سفیر امن جین گوڈیل کی سوانح

صدر جنرل اسمبلی کی مصروفیات پر ایک نظر

رپورتاژ

انسانی حقوق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے خودمختار بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن کی سربراہ  نوی پلے انصاف، انسانی حقوق اور مساوات کے لیے پانچ دہائیوں تک جدوجہد کرنے کے بعد اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئی ہیں۔

دیگر خبریں

پائیدار ترقی کے اہداف عالمی ادارہ محنت (آئی ایل او) نے بتایا ہے کہ دنیا بھر میں روزگار کی صورتحال تیزی سے غیر مستحکم ہو رہی ہے جبکہ بڑھتی عدم مساوات اور معاشی عدم تحفظ نے لاکھوں افراد کو مستحکم روزگار اور بنیادی تحفظ سے محروم کر دیا ہے۔
پائیدار ترقی کے اہداف دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے سماجی ترقی 4 نومبر سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو رہی ہے۔ افتتاحی تقریب کے بعد اقوام متحدہ نے کانفرنس کا انتظام سنبھال لیا ہے جس میں دنیا بھر کے رہنما عالمی سماجی معاہدے میں نئی روح پھونکنے کے لیے جمع ہوں گے۔

یو این ریڈیو

    عمارت، خیموں اور درجہ حرارت کی دیکھ بھال

    بغداد کینال ہوٹل حملہ کا آنکھوں دیکھا حال

    جانیے کہ ترقیاتی کاموں پر سرمایہ کاری کیوں ضروری ہے؟

    وباؤں سے نمٹنے کے لیے عالمی اتفاق رائے