پاکستان کے سینئر سیکیورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران کے حوالے سے پاکستان متوازن پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر نے ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی محدود رکھنے کےلیے سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں۔
قطری وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کی افواج نے دو ایرانی لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں، جو ایرانی فضائی حدود سے قطری حدود کی جانب آ رہے تھے۔
پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ ایران میں امریکی مشن کا مقصد ایران کے جوہری ہتھیاروں سے انکار کرنا ہے،
روسی صدر ولادی میر پوتن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ایرانی ہلال احمر کا کہنا ہے امریکی اسرائیلی حملوں میں 131 شہروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔
برطانوی وزیر اعظم سر کئیر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ایران پر ابتدائی حملوں میں برطانیہ شامل نہیں تھا۔
جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی نے ایران پر حملوں کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔
ابوظبی میں پھنسے مسافروں کو پہنچانے کیلئے مختلف ایئرلائنز نے عارضی طور پر پروازیں آپریٹ کرنا شروع ہوگئیں، جبکہ دو غیرملکی ایئرلائنز کے طیاروں کو بھی روانہ کیا جائے گا جس کے بعد آپریشن 4 مارچ تک کےلیے پھر بند کردیا جائے گا۔
ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 روز میں ایران سے تقریباً 650 پاکستانیوں کو نکالا گیا۔
اسرائیل اور امریکا کو جیسے ہی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی اپنے اعلیٰ مشیروں کے ساتھ ملاقات کی خبر کی اطلاع ملی تو دونوں ممالک نے ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔